Tofu Teriyaki Recipe In Urdu

توفوتریا کی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tofu Teriyaki, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tofu Teriyaki is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tofu Teriyaki Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

76 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 توفو(Tofu) 200گرام (کیوبز میں کاٹ لیں)
2 لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) 5عدد
3 کارن فلور دوکھانے کے چمچے
4 تریا کی سوس دو کھانے کے چمچے
5 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1توفو کے کیوبز کو ایک پلیٹ میں رکھیں اور ان کے اوپر کارن فلور چھڑک دیں
  2. 2 اس کے بعد کیوبز کو پلٹ دیں تاکہ کارن فلور سب طرف اچھی طرح سے لگ جائے
  3. 3 ایک فرائنگ پین میں تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کر یں اور اس میں توفو کے ٹکڑے ڈال کر ان کے سنہرے ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں
  4. 4 اس کے بعد تیل کی مقدار کم کر کے اس میں لہسن چوپ کر کے ڈال دیں اور ہلکا سنہرا ہونے تک بھون لیں
  5. 5 اس کے بعد تریاکی سوس اور توفو ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کر یں اور سرو کر یں

(2277) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب