MENU Open Sub Menu

Bhindi Gosht Recipe In Urdu

بھنڈی گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bhindi Gosht, learn easy method to make Bhindi Gosht, Bhindi Gosht recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make Bhindi Gosht and cook Bhindi Gosht. Bhindi Gosht is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. Bhindi Gosht preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Bhindi Gosht and other urdu cooking recipes and video cooking recipes are available online.
Bhindi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

311 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت سات سو گرام
2 بھنڈی دو سو گرام
3 تیل ایک کپ
4 پیاز ایک عدد
5 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسبِ ذائقہ
7 پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
9 دھنیا (پسا ہوا)ایک کھانے کا چمچ
10 پیاز(پسی ہوئی ) ایک عدد
11 دہی آدھا کپ
12 پانی حسبِ ضرورت
13 ہری مرچ چار سے چھ عدد
14 گرم مصالحہ (پسا ہوا) حسبِ ضرورت
15 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح بھونیں
  2. 2 اب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور پسی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں،ساتھ ہی دہی ڈالیں
  3. 3 جب اچھی طرح بھون جائے تو اس میں پانی شامل کرکے گلنے رکھ دیں
  4. 4 گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون کر شوربا ڈالیں
  5. 5 ساتھ ہی بھنڈی کو فرائی کرکے ڈال دیں
  6. 6 پھر ہری مرچ اور پسا گرم مصالحہ بھی شامل کرکے دو منٹ پکائیں
  7. 7 آخر میں اسے نکال کر ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر سرو کریں

(545) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب