Badami Qorma Recipe In Urdu

بادامی قورمہ بنانے کی ترکیب

Badami Qorma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو۔
2 بادام پستے آدھا پا ؤ
3 ۔ نمک مرچ حسب ذائقہ۔
4 دھنیا ایک چھٹانک۔
5 لہسن اور ادرک دو چمچ۔
6 دہی ایک چھٹانک۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام کی گریاں نکالیے۔ انہیں گرم پانی میں ابال کر ان کے چھلکے الگ کر دیجئے اور ایک برتن میں پانی ڈال کر رکھ لیجئے۔
  2. 2 اب پہلے پیاز لال کر کے نکال لیجئے۔ پھر مصالحہ بھونیں۔
  3. 3 اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیے
  4. 4  جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے
  5. 5 تو اس میں بادام ڈال دیجئے اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6  گوشت گل جانے پر اسے ایک بار پھر بھونیں اور پھر پتیلی چولہے سے اتار لیجئے۔

متعلقہ پکوان

(2420) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Badami Qorma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Qorma is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.