Bread Seekh Kabaab Recipe In Urdu

بریڈ سیخ کباب بنانے کی ترکیب

Bread Seekh Kabaab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بریڈ( سلائس) 5-6 عدد
2 لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
5 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
6 بیسن 1/2 کپ
7 پیاز 1 عدد(چھوٹی)
8 انڈا(پھینٹ لیں ) 1 عدد
9 بریڈ کر مبز 1کپ
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بریڈ سلائس کو چوپر میں چوپ کرکے پیالے میں نکالیں ۔
  2. 2 اس میں ادرک لہسن پیسٹ ‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہری مرچیں ‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں ‘بیسن اور پیاز ڈال کر دوبارہ چوپ کرلیں ۔
  3. 3 آمیزے کو پیالے میں نکال کر سیخ میں لگائیں اور کباب کی شکل دے دیں۔
  4. 4 انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کر مبز میں کوٹ کر لیں۔
  5. 5 فرائی پین میں تیل گرم کر کے کباب ڈال کر ڈیپ فرائی کریں،سنہری ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(1359) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bread Seekh Kabaab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Seekh Kabaab is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.