Brownie Cookies Recipe In Urdu

براﺅنی کوکیز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Brownie Cookies, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Brownie Cookies is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Brownie Cookies Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

190 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاکلیٹ(چوپ کی ہوئی)360 گرام
2 میدہ(چھنا ہوا)300 گرام
3 انڈے 2 عدد
4 باریک پسی ہوئی چینی 100 گرام
5 براﺅن چینی 100 گرام
6 ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچہ
7 بیکنگ پاﺅڈر ایک چائے کا چمچہ
8 کوکو پاﺅڈر 100 گرام
9 اخروٹ(چوپ کئے ہوئے)75 گرام
10 چاکلیٹ چیپ 100 گرام
11 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
12 مکھن(بغیر نمک والا)200 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں کوکو پاﺅڈر بیکنگ پاﺅڈر اور نمک ملا لیں
  2. 2 ایک علیحدہ پیالے میں مکھن‘براﺅن چینی اور باریک پسی ہوئی چینی کو الیکڑک بیڑ کی مدد سے یکجان کرلیں
  3. 3 پھر انڈے ملا کر چند منٹ تک پھینٹیں
  4. 4 اس میں چاکلیٹ‘ایسنس میدے کا آمیزہ اور اخروٹ ہاتھ سے ملالیں اور تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں
  5. 5 بیکنگ ٹرے پر المونیم فوائل لگالیں
  6. 6 آمیزے کی چھوٹی بالز بناکر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر رکھیں اور ہلکا سا دبائیں
  7. 7 چاکلیٹ چپ چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 160C پر پکا کر نکال لیں۔

متعلقہ پکوان

(696) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies - مزید بسکٹ اور کوکیز

More Recipes - مزید تراکیب