Apple Sponge Recipe In Urdu

ایپل اسفنج بنانے کی ترکیب

Apple Sponge Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

52 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سیب آدھا کلو
2 پانی کپ
3 چینی چار کھانے کے چمچے
4 لیموں کا رس چند قطرے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیب چھیل اور کاٹ کر ایک پین میں ڈالیں
  2. 2 ساتھ چینی، لیمن جوس اور پانی بھی اس کو مائیکرویو اوون میں پانچ منٹ پکا لیں یا چولہے پر رکھ کر پکائیں اور سیب قدرے نرم ہونے پر ایک شیشے کی کھلی ڈش میں ڈالیں
  3. 3 سیبوں کو بالکل خشک نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان میں پانی کی ہلکی سی مقدار موجود ہو
  4. 4 ان گرم گرم سیبوں پر اسفنج کا مرکب پھینٹ کر ڈالیں اور چینی چھڑک کر 180 سینٹی گریڈ پر اتنی دیر بیک کر یں کہ گولڈن اور دہانے پر قدرے خشک ہو جائے

متعلقہ پکوان

(3489) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Home Bakery - مزید گھریلو بیکری

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Apple Sponge, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple Sponge is a Home Bakery, and listed in the ghar ki bakery. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.