Chocolate Cream Recipe In Urdu - Recipe No. 4379

چاکلیٹ کریم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4379

Chocolate Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

210 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 خوب گاڑھا دودھ ایک کپ
2 جیلٹن دو کھانے کے چمچ
3 گرم پانی دو کھانے کے چمچ
4 کو کو پاؤڈر 15 گرام
5 کیسٹر چینی 50 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جیلٹن کو پانی میں گھول کر ایک منٹ چولہے پر پکائیں
  2. 2 کو کو اور چینی بھی حل کر یں
  3. 3 چمچ چلاتی رہیں
  4. 4 خوب گاڑھا تیز گرم دودھ بھی اس میں ڈال دیں
  5. 5 بجلی کے بیٹر سے خوب پھینٹ لیں
  6. 6 ہاتھ بیٹر بھی استعمال میں لایا جا سکتاہے
  7. 7 پھر گاڑھا ہونے تک چلائیں اور سانچے میں ڈال کر فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں

متعلقہ پکوان

(4130) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ice Cream - مزید آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Cream is a Ice Cream, and listed in the icecream. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.