Chicken Apple Stuffed Recipe In Urdu

چکن ایپل اسٹفڈ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Apple Stuffed, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Apple Stuffed is a Chicken Steak, and listed in the chicken steak. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Apple Stuffed Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (ثابت) 1 عدد
2 سیب 1 عدد (چھلکے سمیت کدوکش کر لیں)
3 تازہ نارمل (پسا ہوا) 1/4 کپ
4 چاول (اُبلے ہوئے) 1/4 کپ
5 لیموں کارس 1 کھانے کا چمچہ
6 ہرادھنیا (چوپ کیاہوا) 4 چائے کے چمچے
7 دہی 1/4 کپ
8 لیموں 1 عدد (سلائس کر لیں)
9 لہسن (پیسٹ) 2 چائے کے چمچے
10 پیاز (پیسٹ) 4 چائے کے چمچے
11 زعفران (پانی میں بھگو دیں) 1/4 چائے کا چمچہ
12 سرخ مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
13 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
14 نمک حسب ذائقہ
15 تیل 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے سیب ڈال کر فرائی کریں اس میں ناریل، لہسن اور پیاز شامل کر کے گولڈن براوٴن کرلیں
  2. 2 اسکے بعد اس میں نمک، سرخ مرچ پاوٴڈر اور 1/2 کپ پانی شامل کر کے اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
  3. 3 ایک دوسرے گہرے سوس پین میں چکن کو اُبال لیں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کر کے گولڈن براوٴن فرائی کر لیں
  5. 5 ٹھنڈا ہونے پر نمک، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور زعفران لگا کر 2 منٹ رکھ دیں
  6. 6 پھر اس میں سیب کا آمیزہ بھر لیں
  7. 7 لیموں کا رس اسٹفنڈ چکن پر لگا کر ایک طرف رکھ دیں
  8. 8 سو س پین میں چاول، دہی، نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر ڈال کر اتنا پکائیں کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
  9. 9 سرونگ ڈش میں اسٹفڈ چکن رکھ کر اس پر دہی اور چاول کا آمیزہ ڈالیں اور لیموں کے سلائس کے ساتھ سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2940) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Steak - مزید چکن اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب