American Chop Suey Recipe In Urdu

امریکی چوپ سوئے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of American Chop Suey, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. American Chop Suey is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
American Chop Suey Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

468 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اسپیگھیٹی(اُبلی ہوئی)2 پیالی
2 مرغی کے سینے 2عدد
3 ٹماٹو کیچپ 1.1/2 پیالی
4 شملہ مرچیں(باریک کٹی ہوئی)2 عدد
5 پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
6 گاجر(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
7 لہسن(چوپ کیا ہوا)ایک کھانے کا چمچہ
8 ادرک(چوپ کئے ہوئے)2 کھانے کے چمچے
9 کارن فلور 3 کھانے کے چمچے
10 چینی 2 کھانے کے چمچے
11 پانی1/2 پیالی
12 نمک ایک چائے کا چمچہ
13 تیل تلنے کے لیے
14 انڈے(تلے ہوئے)4 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے سینوں کی پٹیاں کاٹ لیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور آسپیگھیٹی تل کر ڈش میں نکال لیں
  3. 3 دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن‘ادرک اور مرغی بھونیں
  4. 4 اس میں ٹماٹو کیچپ‘چینی اور پانی ملا کر اُبال لیں
  5. 5 پھر چمچہ چلاتے ہوئے کارن فلور ملائیں
  6. 6 اس میں سبزیاں ڈال کر چند منٹ پکائیں‘پھر اسپیگھیٹی کے اُوپر نکالیں اور انڈوں سے سجا کر پیش کریں

(839) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب