Chicken Roast Recipe In Urdu

چکن روسٹ بنانے کی ترکیب

Chicken Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ پیس( 12عدد)
2 نمک (ایک چائے کا چمچ)
3 سرخ مرچ(ایک چائے کا چمچ)
4 سوکھا دھنیا(ایک چائے کا چمچ )
5 سیاہ مرچ (ایک چائے کا چمچ)
6 سرکہ(2کھانے کے چمچ)
7 سویا سوس (2کھانے کے چمچ)
8 چلی سوس (2کھانے کے چمچ)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن لیگ پیس اچھی طرح دھونے اور خشک کرنے کے بعد انہیں کانٹے سے گُود لیں -
  2. 2 ساتھ ہی ایک پیالے میں تمام مصالحہ جات مکس کرنے کے بعد اسے ہاتھوں سے چکن پر اچھی طرح ملیں -
  3. 3  اور 2 گھنٹے کے لئے میرنٹ کر لیں تاکہ مصالہ اس میں رچ جائے-
  4. 4  اب ایک پین میں تیل ڈال کر اسے تیز آنچ پر گرم کریں اور ساتھ ہی اس میں میرینیٹ کیے ہو ئے چکن لیگ پیس شامل کرکے ایک دو مرتبہ چمچ چلائیں اور پین کو ڈھانپ کر چولھے کی آنچ مدہم کر دیں-
  5. 5 تقریباً 15 منٹ تک چکن لیگ پیس اچھی طرح گل جائیں گے-

متعلقہ پکوان

(2627) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drum Sticks - مزید ڈرم اسٹک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Roast is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.