Chicken Asto Recipe In Urdu

چکن اسٹو بنانے کی ترکیب

Chicken Asto Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز ایک عدد درمیانی
5 ٹماٹر دو عدد درمیانے
6 چھوٹے بھٹے دو عدد
7 دہی ایک پیالی
8 پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
9 ہری مرچیں تین سے چار عدد
10 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر ادرک لہسن ،نمک،کالی مرچ ،دہی اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کریں ۔
  2. 2 اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 بھٹوں کو ابال کر گلالیں اور ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں ۔
  4. 4 پیاز اور ٹماٹر کے سلائسز کرلیں۔
  5. 5 پھر ایک پین چکن کو درمیانی آنچ پر پکائیں جب تک چکن گل نہ جائے اور اس کا تمام پانی خشک نہ ہوجائے۔
  6. 6 پھرکوکنگ آئل میں پیاز،ٹماٹر اور بھٹوں کو تھوڑا سا فرائی کریں اس چکن میں مکس کردیں ،لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔

متعلقہ پکوان

(805) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Different Chicken - مزید متفرق چکن تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Asto, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Asto is a Different Chicken, and listed in the Different Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.