Crispy Thai Noodles Recipe In Urdu

تھائی کرسپی نوڈلز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Crispy Thai Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Thai Noodles is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Crispy Thai Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 رائس نوڈلز1پیکٹ
2 انڈے 2عدد
3 کٹا ہوا لہسن2کھانے کے چمچ
4 جھینگے1/2کپ
5 بغیر کانٹے کی مچھلی 1/2کپ
6 مچھلی کی یخنی 1/2کپ
7 کٹی ہوئی ہری پیاز4کھانے کے چمچے
8 کٹی ہوئی شملہ مرچ2کھانے کے چمچے
9 تلنے کے لئے تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں نوڈلز ڈال کر تل لیں سنہرا ہونے پر نکال لیں اور کسی اخبار پر پھیلا دیں
  2. 2 انڈے پھینٹ لیں اور اسی تیل میں ڈال کر جلدی سے نکال لیں پھر تلے ہوئے انڈے کو کانٹے کی مدد سے باریک کر لیں انڈے اور نوڈلز تیار کرنے کے بعد ایک ساس پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر پیاز، لہسن اور شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا تل لیں
  3. 3 پھر اسی میں مچھلی اور جھینگے ڈالیں بعد میں یخنی شامل کر کے گلنے رکھ دیں
  4. 4 جب مچھلی گل جائے تونوڈلز اور انڈے بھی ملا دیں ایک بڑی ڈش میں نکال کر تیار کئے ہوئے ساس کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4668) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب