Nut Burger Recipe In Urdu

نٹ برگر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nut Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nut Burger is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nut Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

276 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بریک کترا ہوا پیاز ایک عدد
2 لہسن موٹا کوٹا ہوا ایک جوا
3 آئل ایک چائے کا چمچ
4 میدہ چوتھائی پیالی
5 سبزیوں کا سوپ یا دودھ چوتھائی پیالی
6 گاجر کتری ہوئی دو عدد
7 سبز دھنیا کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ
8 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
9 انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد
10 پنیر دو کھانے کے چمچ
11 خشک فروٹ (بادام، کیثیو اخروٹ وغیرہ) دو پیالی
12 تازہ ڈبل روٹی کا چورہ ایک پیالی
13 خشک ڈبل روٹی کا چورہ ایک پیالی
14 نمک اور مرچ حسب ضرورت
15 آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز اور لہسن کو تیل میں فرائی کریں
  2. 2 میدہ ڈال کر دو منٹ تک پکائیں
  3. 3 سوپ یا دودھ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر ابلنے دیں
  4. 4 چولہا بند کر دیں اور اس میں خشک فروٹ، تازہ بریڈ کرمز، گاجریں، سبز دھنیا، چیز، لیمن جوس اور نمک مرچ ڈالیں اور ٹھنڈا کرلیں
  5. 5 مکسچر کو بارہ حصوں میں تقسیم کریں اور گولے بنا لیں
  6. 6 ہر گولے کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں
  7. 7 پھر بریڈ کرمز لگائیں
  8. 8 پھر ان کو تیل میں تل کر سنہری کرلیں یا 350 درجہ حرارت پر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 20 منٹ کے لئے بیک کریں

متعلقہ پکوان

(2962) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب