Drumstick Biryani Recipe In Urdu

ڈرم اسٹک بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Drumstick Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Drumstick Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 50-55 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Drumstick Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

50-55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

176 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ڈرم سٹک 6-7 عدد
2 چاول1/2 کلو
3 پیاز 2 عدد
4 لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
5 دہی 1/2 کپ
6 آلو بخارہ 4-6 عدد
7 ٹماٹر (گول سلائس کاٹ لیں)2 عدد
8 لیموں (گول سلائس کاٹ لیں)2 عدد
9 زردرنگ حسب ضرورت
10 کیوڑا چند قطرے
11 ہری مرچیں 4-6 عدد
12 لال مرچ پاﺅڈر 2 کھانے کے چمچے
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل حسب ضرورت
15 یخنی 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول اُبال کر الگ رکھ لیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز براﺅن کرکے آدھی پیاز گارنش کے لیے نکال کر الگ رکھ لیں
  3. 3 باقی پیاز میں چکن‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘دہی‘آلو بخارہ‘ہری مرچیں‘نمک اور لال مرچ پاﺅڈر ڈال کر بھونیں اور ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر چکن گلالیں
  4. 4 جب چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے تو اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں
  5. 5 علیحدہ دیگچی میں پہلے گول ٹماٹر اور گول لیموں کی لئیر لگائیں ابلے چاول کی لئیر لگائیں چکن ڈالیں
  6. 6 اس کے بعد دوبارہ چاولوں کی لئیر دے کر آخر میں اوپر سے براﺅن پیاز زرد رنگ‘کیوڑہ اور یخنی چھڑک کردم پر رکھ دیں
  7. 7 اچھی طرح مکس کرکے سرونگ ڈش میں نکال کر رائتہ اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

(1176) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب