Cake Aloo Ka Recipe In Urdu

آلو کا کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cake Aloo Ka , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cake Aloo Ka is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cake Aloo Ka  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

226 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو چھیل لیں
2 ڈیڑھ کلو
3 مکھن چار کھانے کا چمچ
4 سبز دھنیا اور کالی مرچ حسب ضرورت
5 تیل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو نمکین پانی میں 10 منٹ کے لئے ابال لیں
  2. 2 آلوؤں کو ٹھنڈا کر لیں اور چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 آلوؤں کو کدوکش کر لیں اور ان میں کالی مرچ ملائیں
  4. 4 دو کھانے کا چمچ مکھن گرم کر یں اور اس میں 1کھانے کا چمچ تیل ملائیں
  5. 5 مکھن اور تیل میں آلو ملائیں اور انہیں روٹی کی طرح چپٹا کر لیں
  6. 6 پندرہ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ نچلا حصہ خستہ اور براؤن ہو جائے
  7. 7 آلو کا کیک پلیٹ میں منتقل کر یں
  8. 8 باقی مکھن اور تیل گرم فرائنگ پین میں گرم کر یں اور اس میں آلو کا کیک ڈال کر دوسری طرف سے براؤن کر یں
  9. 9 کیک دوبارہ پلیٹ میں نکالیں اور ترچھے ٹکڑے کاٹ لیں
  10. 10 کیک کو سبز دھنیہ کی پتیوں سے آراستہ کر یں

متعلقہ پکوان

(2252) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب