Adana Kebab Recipe In Urdu

ادانہ کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Adana Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Adana Kebab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Adana Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

527 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 روکھا قیمہ 340گرام
2 تازی سرخ مرچیں دو عدد
3 پیاز(چوپ کر لیں) دو عدد
4 ثابت دھنیا دو چائے کے چمچے (بھون کر باریک کوٹ لیں)
5 زیرہ دو چائے کے چمچے (بھون کر باریک کوٹ لیں)
6 پارسلے گارنشنگ کے لئے
7 ثابت سیاہ مرچیں (کوٹ لیں) چائے کا چمچہ
8 چربیلا قیمہ 150گرام
9 مکھن دو کھانے کے چمچے
10 زیتون کا تیل حسب ضرورت
11 نمک حسب ذائقہ
12 خشک پو دینہ ایک چائے کا چمچہ
13 کاجو( چوپ کر یں ) دو کھانے کے چمچے
14 چلغوزے، مونگ پھلی دو کھانے کے چمچے (چوپ کر لیں)
15 بادام، پستے (چوپ کر لیں)
16 دو کھانے کے چمچے
17 زعفران ایک چائے کا چمچہ (دو کھانے کے چمچے گرم دودھ میں بھگو یا ہوا)
18 لہسن (کٹا ہوا) دو چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں روکھا قیمہ، تازی سرخ مرچیں، پیاز، ثابت دھنیا، زیرہ، پارسلے، ثابت سیاہ مرچیں، چربیلا قیمہ، نمک، خشک پو دینہ، زعفران اور لہسن ڈال کر مکس کر لیں
  2. 2 ایک پلیٹ میں کاجو، چلغوزے، مونگ پھلی، بادام اور پستے ڈالیں
  3. 3 قیمے کے آمیزے کی مناسب مقدار لے کر اسے سیخوں کے گرد لپیٹیں (سیخ کباب کی طرح) اس کے بعد پلیٹ میں رکھے ہوئے میوؤں پہ کباب کو رول کر یں
  4. 4 جتنا میوہ کبا ب کے گرِد لگ گیا ہو
  5. 5 اسے ہاتھ سے دبا کر کباب کو دوبارہ سیخ پر سیٹ کر یں
  6. 6 اسی طرح پورے قیمے کو سیخوں پر میوے کی کوٹنگ کے ساتھ کباب کی طرح چڑھالیں
  7. 7 کسی کھلی جگہ پرانگیٹھی میں کوئلے دھکا ئیں اور سیخوں کو اس پر رکھ کر سنہرا ہونے تک بھون لیں
  8. 8 مزیدار ادانہ کباب تیار ہیں
  9. 9 سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3750) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب