Fish Kari Recipe In Urdu

فش کری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Kari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Kari is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Kari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

230 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک کلو (صاف کروا کے ہلدی پاؤڈر اور نمک لگا کر اچھی طرح دھو لیں )
2 پیاز (چھوٹے سائز کی) 7 عدد
3 ادرک (چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
4 لہسن کے جوے چھ عدد
5 پانی 7 کپ گھی دو کھانے کے چمچے
6 کری پتے چار عدد
7 ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچے (باریک چوپ کیا ہوا)
8 تازی لال مرچ ایک عدد (چوپ کی ہوئی )
9 مکس اسپائسز پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
10 زیرہ ایک چائے کا چمچہ
11 املی 62 گرام ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
12 نمک حسب ذائقہ
13 ٹماٹو پیسٹ 135 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں پانی ڈال کر املی کو اس میں بھگو دیں
  2. 2 سوس پین میں گھی گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر ساتے کر یں
  3. 3 سوس پین میں ادرک، لہسن، کری پتے، ہرا دھنیا، لال مرچ، مکس اسپائسز پاؤڈر، زیرہ، ٹماٹو پیسٹ اور نمک ڈال کر چمچہ چلائیں
  4. 4 املی کو پانی میں سے نچوڑ کر باہر نکال لیں اور اس پانی کو سوس پین میں ڈال کر چمچہ چلائیں
  5. 5 مچھلی کو اس گریوی میں ڈال کر احتیاط سے چمچے سے اوپر نیچے کر یں
  6. 6 اس طرح کہ مچھلی کے قتلے ٹوٹ نہ جائیں اور مصالحہ بھی مچھلی کے اوپر اچھی طرح لگ جائے
  7. 7 30 منٹ تک ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  8. 8 مزید ار فش کری تیار ہے سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5568) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب