Fish Roast With Rice Recipe In Urdu

فش روسٹ ود رائس بنانے کی ترکیب

Fish Roast With Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (سالم) 1 عدد (سرکہ اور نمک لگا کر دھولیں)
2 زردرنگ 1/4 چائے کا چمچہ
3 لا مرچ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
4 زیرہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 اجوائن 1/4 چائے کا چمچہ
6 لیموں کا رس 1/4 کپ
7 سرکہ 1 چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں زردرنگ، لال مرچ پاوڈر۔ زیرہ پاوٴڈر۔ گرم مصالحہ پاوٴڈر۔ اجوائن۔ سرکہ ۔ نمک اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے آمیزہ بنالیں
  2. 2 تمام آمیزہ مچھلی پر لگا کر تقریباََ 1 گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کر کے مچھلی ڈال کر ڈیپ فرائی کرلیں
  4. 4 سنہری ہوجائے تو سرونگ ڈش میں رکھ کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سروکریں

متعلقہ پکوان

(4634) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Fish - مزید چائنیز فش

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Roast With Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Roast With Rice is a Chinese Fish, and listed in the chinese machli. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.