French Tomato Sauce Recipe In Urdu

فرنچ ٹماٹو ساس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of French Tomato Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Tomato Sauce is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
French Tomato Sauce Recipe In Urdu


اجزاء:
شلجم 20گرام
ٹماٹر 400گرام
گاجریں 20گرام
گوشت 20گرام
ٹماٹر کا گودا 50گرام
پیاز 10گرام
آٹا ایک چمچ
بیف سٹک دوپیالی
اس کے علاوہ مکھن ،لیمن جوس،چینی پارسلے پسی ہوئی سیاہ مرچیں اور نمک حسب ضرورت۔
طریقہ:
شلجم گاجریں اورپیازچھیل کر باریک باریک کاٹ لیں ۔گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں ۔اس کے بعد بڑے
ساس پین میں مکھن ڈال کر چولہے پر رکھیں ۔اس میں پیاز گوشت اور دوسری سبزیاں ڈال کر سرخ کریں ۔اب ایک برتن
میں ٹماٹر کے ٹکڑے ،آٹا ،بیف سٹاک ،پارسلے ،ٹماٹر جوس ملا کر مکس کریں اور چولہے پر رکھ کر ابالیں ۔پندرہ منٹ بعد اسمیں
پسی ہوئی سیاہ مرچیں اور نمک شامل کر یں ۔کفیگر کے ساتھ مسلسل ہلائیں ۔پھر چھلنی میں چھان کر دوبارہ چولہے پر رکھیں
اور حسب منشاء چینی اور لیمن جوس ڈال کر تین منٹ کے بعد آگ سے نیچے اتار لیں ۔فرنچ ٹماٹر ساس تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(1891) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب