Chicken Masaledar With Pasta Recipe In Urdu

چکن مصالحے دار ودھ پاستا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Masaledar With Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Masaledar With Pasta is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Masaledar With Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

100 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1/2 کلو
2 زیرہ 1 چائے کا چمچ
3 تل 1 کھانے کا چمچ
4 سرکہ 1 کھانے کا چمچ
5 چابت لال مرچیں 4 عدد
6 ثابت سیاہ مرچیں 5 عدد
7 لہسن‘ ادرک (چوپ کرلیں) 1 چائے کا چمچ
8 ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچ
9 دہی 1/2 کپ اسکرو پاستا 1/2 کپ
10 ایل بوپاستا 1/2 کپ
11 لہسن(چوپ کرلیں) 1/2 چائے کا چمچ
12 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں زیرہ‘ تل ‘ سرکہ‘ ثابت لال مرچیں‘ سیاہ مرچیں‘ادرک‘ لہسن‘ ثابت دھنیا اور نمک ملا کر باریک پیس لیں اور گوست پر لگا کر میرینیٹ کردیں
  2. 2 تیل گر کر کے میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ڈھک کر کائیں
  3. 3 اگر ضرورت ہوتو 1/2کپ پانی ڈالیں اور بھون کر ڈش میں نکال لیں
  4. 4 دونوں پاستا کو اُبال لیں اور 1کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں
  5. 5 پاستا میں نمک ڈال کر لہسن کے ساتھ فرائی کریں
  6. 6 گوشت کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4434) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب