Gajar Aur Aloo Kay Kabab Recipe In Urdu

خستہ گاجر اور آلو کے کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Aur Aloo Kay Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Aur Aloo Kay Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Aur Aloo Kay Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

50 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو بڑا سائز (کدوکش کر لیں) دو عدد
2 گاجریں دو عدد
3 سبز پیاز چھ عدد کٹے ہوئے تازہ
4 سبز دھنیہ دو کھانے کے چمچ
5 دودھ ایک تہائی پیالی
6 انڈے (ہلکے پھینٹے ہوئے) دوعدد
7 گندم کا آٹا دو کھانے کے چمچ
8 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدوکش کئے ہوئے آلوؤں کو ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھ کر دھولیں اور جس قدر ہو سکے ان کا پانی دبا دبا کر نچوڑ لیں
  2. 2 آلوؤں میں گاجر یں، پیاز، دھنیہ دودھ، انڈے ، آٹا اور زیرہ مکس کر یں
  3. 3 فرائنگ پین میں معمولی سا تیل لگا کر چکنا کر یں اور دو کھانے کے چمچ آمیزہ ڈالیں
  4. 4 دونوں طرف 5-5 منٹ کے لئے پکائیں
  5. 5 اسی طرح تمام کباب تیار کر لیں

متعلقہ پکوان

(2459) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب