Easy Chapli Kabab Recipe In Urdu

چپلی کباب بنانے کی ترکیب

Easy Chapli Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

225 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک کلو (باریک پسا ہوا)
2 مکئی کا آٹا ایک پاؤ
3 سرخ مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
4 ہری مرچ چار عدد
5 سوکھا دھنیا دو چائے کا چمچ (بھون کر موٹا پیس لیں)
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا اور بھنا ہوا)
7 ٹماٹر چار عدد
8 پیاز ایک عدد
9 تیل تلنے کے لئے
10 انڈے چار عدد
11 ہرا دھنیا، پو دینہ ضرورت کے مطابق
12 انار دانہ، دو کھانے کا چمچ (موٹا پیس لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر، ہری مرچ، دھنیا اور پو دینہ باریک کاٹ لیں
  2. 2 مصالحہ موٹاموٹا پیس کر سفید زیرے کے ساتھ قیمے میں ملا لیں
  3. 3 مکئی کا آٹا بھی ملا لیں
  4. 4 انڈے توڑ کر تیل میں میش کر یں اور قیمے میں ملا لیں
  5. 5 فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سیخ پر چڑھا کر گھی میں چھوڑتی جائیں یا پنسل پر چڑھا کر اتار لیں
  6. 6 جیسے سیخ کباب ہوتے ہیں
  7. 7 کبابوں کو ہلکا سنہری تل لیں

متعلقہ پکوان

(5391) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Chapli Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Chapli Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.