Laziz Gajar Aur Gosht Recipe In Urdu

گاجر گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Laziz Gajar Aur Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Laziz Gajar Aur Gosht is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Laziz Gajar Aur Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

41 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا سیر
2 گاجر ایک پاؤ
3 گھی آدھا پاؤ
4 پسا ہوا کچا ناریل دو بڑے چمچے
5 ادرک پسی ہوئی آدھی چائے کا چمچ
6 لہسن پسا ہوا آدھا چمچہ
7 لال مرچ اور نمک حسب ذائقہ
8 ہلدی آدھا چمچہ
9 لونگیں دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ادرک، لہسن، نمک اور تھوڑی مرچیں گوشت پر مل دیں آدھا گھنٹہ پڑا رہنے دیں
  2. 2 گاجریں چھیل کر بیچ کی ہڈی نکال دیں
  3. 3 ایک پتیلی میں گھی کڑ کڑائیں پیاز کے باریک لچھے دار لہسن کے چار جوے کتر کر بادامی رنگ پر تل لیں
  4. 4 اس میں زیرہ لونگیں ہلدی اور باقی ماندہ لال مرچیں بھون لیں
  5. 5 پھر گوشت ڈال کر دہی یا پانی کی چھینٹا دے کر بھونیں ایک پیالی پانی ڈال دیں
  6. 6 ڈھکنا مضبوطی سے ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  7. 7 پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو پسا ہوا ناریل ڈال دیں
  8. 8 پھر گاجروں کے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اور اچھی طرح بھونیں
  9. 9 اس کے بعد آدھی پیالی پانی ڈال کر پکنے دیں
  10. 10 شور با رکھنا ہوتو ایک پیالی پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  11. 11 گاجر گل جائے تو اوپر سے ہرا دھنیا اور گرم مصالحہ چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(4987) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب