Gajar Ke Biscuit Recipe In Urdu - Recipe No. 5053

Gajar Ke Biscuit Urdu recipe is available at UrduPoint. Gajar Ke Biscuit is a famous dish in this region. You can read here Gajar Ke Biscuit recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Gajar Ke Biscuit. You can know the complete method to make Gajar Ke Biscuit on this page. We will also tell you how long it will take to make Gajar Ke Biscuit. Read the recipe, ingredients, and everything related to Gajar Ke Biscuit below.

گاجروں کے بسکٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5053

Gajar Ke Biscuit Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مکھن ایک کپ (اس میں آدھا کپ مکھن اور آدھا گھی بھی ڈال سکتے ہیں)

2 باریک چینی ایک کپ

3 گاجریں کچلی ہوئیں ایک کپ بغیر پانی کے دم پر نرم کی ہوئیں

4 نمک 1/2 چائے کا چمچ

5 بیکنگ پاوڈر دو چائے کے چمچ

6 میدہ دو کپ

7 ناریل کش کیا ہوا 3/4 کپ

آئسنگ کے لیے:

1 ایک کپ چینی اور 1/4 کپ پانی کا شیرہ پکائیں

2 جونہی چینی کا دانہ ختم ہوجائے چولھے سے اُتار لیں

3 ایک انڈے کی سفیدی ہلکی پھینٹ کر نیم گرم شیرے میں ملائیں

4 پھر 1/2 بڑا چمچ مکھن اور پسند کی خوشبو ملا کر پھینٹ لیں

5 جب بسکٹ تیار ہوجائیں تو چھوٹے چمچ سے اُن پر پھیلائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ، نمک اور بیکنگ پاوڈر ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
  2. 2 ناریل بھی اب میدے ملالیں
  3. 3 گھی اورمکھن میں چینی، گاجریں اور انڈے ڈال کر اچھی طرح ملالیں
  4. 4 پھر میدہ وغیرہ ملالیں
  5. 5 یہ ماوا نرم ہوگا
  6. 6 اب ٹرے کو ہلکاچپڑ لیں
  7. 7 چھوٹے چمچ سے دو دو انچ کے فاصلے پر یہ ماوا ڈالیں
  8. 8 ایک چمچ بھر کرڈالیں
  9. 9 اوپر سے اسی چمچ سے تھوڑا نیچے کردیں
  10. 10 درمیانے تاؤ سے حرارت تھوڑی زیادہ رکھیں (400 F کے قریب)
  11. 11 دس منٹ کے بعد دیکھیں اگر ہلکے ہاتھ سے دبانے سے کوئی نشاں نہیں رہتا تو بسکٹ تیار ہیں
  12. 12 اب اوون سے نکال کر دس منٹ تک ٹرے میں رہنے دیں
  13. 13 پھر اُٹھا کر صاف موٹے کاغذ پر رکھیں
  14. 14 جب ٹھنڈے ہوجائیں تو اوپر آئیسنگ ڈال کر پھیلائیں
  15. 15 آئیسنگ ہلکی گرم ہوگی جب بسکٹوں کے اوپر جم جائے تو بسکٹ تیار ہیں
  16. 16 یہ بچوں کو بہت پسند ہیں کیونکہ یہ بسکٹ خستہ نہیں ہوتے، ہلکہ نرم ہوتے ہیں

(8906) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Home Bakery

More Recipes

Urdu cooking recipe of Gajar Ke Biscuit, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Ke Biscuit is a Home Bakery, and listed in the ghar ki bakery. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.