Burrail Gosht Recipe In Urdu

بڑیل گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Burrail Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Burrail Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Burrail Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن آدھا کلو
2 بریاں ایک پاؤ
3 پیاز دو عدد
4 دھنیا پاؤڈر دو چائے کا چمچ
5 لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
6 ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
7 نمک آدھا چائے کا چمچ
8 دہی ایک کپ
9 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے اس میں بریاں ڈال کر فرائی کر کے نکال لیں
  2. 2 پھر اسی تیل میں پیاز ڈال کر گولدن فرائی کر لیں
  3. 3 پھر اس میں گوشت ادرک، لہسن، دھنیا پاؤدر، لال مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر بھون لیں
  4. 4 پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے تو دہی پھینٹ کر ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 اس کے بعد فرائی کی ہوئی بریاں اور دو تین کپ پانی ڈال کر دھیمی آنچ پرپکائیں
  6. 6 جب پانی 2/3حصہ خشک ہو جائے تو ڈش میں نکال لیں اور چپاتی کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3608) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب