Sarson Ka Saag Gosht Recipe In Urdu

سرسوں کا ساگ گوشت کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sarson Ka Saag Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sarson Ka Saag Gosht is a Saag Aur Palak, and listed in the Spinach and saag. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sarson Ka Saag Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

174 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سرسوں کا ساگ تین پاؤ
2 گوشت آدھا کلو
3 پیاز دو عدد درمیانہ
4 ادرک 2 کھانے کے چمچے
5 دودھ ایک پیالی
6 بتھوے کا ساگ ایک چھوٹی گڈی
7 ہلدی، نمک مرچ حسب ذائقہ
8 سبز مرچ آدھی چھٹانک (کوٹی ہوئی)
9 تیل پکانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سرسوں اور بتھوے کا ساگ دھو کر باریک کاٹ لیں
  2. 2 سرسوں کے ساگ کی موٹی ڈنڈیاں چھیل لیں اور ان کو بھی باریک کاٹ لیں
  3. 3 دونوں ساگ ملا کر کھلے پانی میں گلا لیں اور پھر ان کو نتھار کر بریک کاٹ لیں
  4. 4 گوشت میں نمک مرچ اور ہلدی ڈال کر گلالیں
  5. 5 گوشت گل جائے تو اس میں تیل ڈالیں پیاز اور مرچ باریک کاٹ کر شامل کریں
  6. 6 دونوں چیزوں کو اچھی طرح بھون لیں
  7. 7 ادرک شامل کر یں اور مزید دو تین منٹ بھونیں
  8. 8 سبز مرچ ڈالیں اور ایک منٹ بھونیں
  9. 9 ساگ ڈالیں اور ساتھ ہی دہی ڈال کر کافی دیر بھونیں تاکہ ساگ کا پانی بالکل خشک ہو جائے
  10. 10 دودھ شامل کر یں اور دو منٹ بعد آنچ بند کردیں

متعلقہ پکوان

(2293) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Saag Aur Palak - مزید ساگ اور پالک

More Recipes - مزید تراکیب