Kelay Models Aur Kheere Ka Salad Recipe In Urdu

کیلے،نو ڈلز اور کھیرے کا سلاد بنانے کی ترکیب

Kelay Models Aur Kheere Ka Salad Recipe In Urdu

ایک سستا اور لذیذ سلاد
تیاری کیلئے درکار وقت:30منٹ

اجزاء
کیلے 6عدد بڑے سائز کے (اچھی کوالٹی کے ہوں)
کھیرے 4 عدد
ابلے ووئے نو ڈلز یا اسپیگٹی 2کپ
نمک اور سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ
سلاد کے پتے (باریک کٹے ہوئے)
گاجریں 2عدد کش کی ہوئی
اخروٹ 2کھانے کے چمچ باریک کٹے ہوئے

ترکیب:

کیلوں کے قتلے کاٹ لیں۔
کھیرے کو بڑے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
کیلے،کھیرے اور نوڈلز کو ملائیں اور اس میں سلاد کریم نمک اور سیاہ مرچ شامل کردیں۔
اب اس آمیزے کو اچھی طرح ٹھنڈہونے دیں۔
گاجر اور سلاد کے پتوں کودس منٹ تک ٹھنڈے پانی میں رکھیں۔
سلاد کے برتن کو ٹھنڈی سلاد کے ساتھ بھر دیں۔
گاجر اور سلاد کے پتوں کے ساتھ ڈش کو سجائیں ور اوپر اخرڑ چھڑک دیں۔ٹھنڈا سلاد پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(3915) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheere Ke Salad - مزید کھیرے کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kelay Models Aur Kheere Ka Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kelay Models Aur Kheere Ka Salad is a Kheere Ke Salad, and listed in the Cucumber salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.