Khatte Meethe Baingan Recipe In Urdu

کھٹے میٹھے بینگن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khatte Meethe Baingan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khatte Meethe Baingan is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khatte Meethe Baingan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بینگن (موٹے سلائس کاٹ لیں) آدھا کلو
2 تیل آدھی پیالی
3 پیاز (باریک کٹے ہوئے) 4 عدد
4 سبز مرچیں (باریک کٹی ہوئیں) 2 عدد
5 سبز دھنیہ (کترا ہوا) 2 چائے کے چمچ
6 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
7 دار چینی 1 انچ کا ٹکڑا
8 سفید زیرہ (پسا ہوا) 1 چائے کا چمچ
9 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
10 املی کا عرق 4 کھانے کے چمچ
11 گڑ 1 کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کے قتلوں پر نمک چھڑک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 تیل گرم کریں اور بینگن کے قتلوں کو خشک کر کے سنہری کرلیں
  3. 3 قتلے تیل سے نکال کر پلیٹ میں منتقل کریں اور اسی تیل میں دار چینی کو گہرا براﺅن کرلیں
  4. 4 پیاز شامل کریں اور سنہری کر لیں
  5. 5 مرچیں، دھنیہ، زیرہ، گرم مصالحہ، نمک اور کالی مرچ چند سیکنڈ کے لیے فرائی کریں
  6. 6 املی کا عرق اور گڑ شامل کریں اور 3 منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  7. 7 بینگن کے قتلے ڈالیں
  8. 8 جب اچھی طرح گرم ہو جائیں تو آنچ بند کر دیں

متعلقہ پکوان

(2697) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب