Laziz Fish Korma Recipe In Urdu

لذیذ فش قورمہ بنانے کی ترکیب

Laziz Fish Korma Recipe In Urdu

اجزاء:
سر مئی یار ہو مچھلی کلو(ٹکڑے بنا لیں)
تیل 4/3کپ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
دہی ایک کپ
پیاز تین عدد
چلی پاؤڈر 2-1چائے کے چمچے
ادرک، لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
کالا زیرہ ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچ چند عدد
ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
لونگ چار عدد
ناریل(گرائنڈ کیا ہوا) کپ
بڑی الائچی ایک عدد
چھوٹی الائچی چار عدد
ترکیب:
تیل گرم کرکے پیاز کو گولڈن براؤن فرائی کر لیں اور نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔ دھنیا پاؤڈر، پیاز، چلی پاؤڈر، ادرک لہسن، پیسٹ، ہرا دھنیا، ثابت کالا زیرہ ، ہری مرچ ، ثابت سفید زیرہ ، لونگ، ناریل، بڑی الائچی، چھوٹی الائچی، دار چینی اورکالی مرچ کو دہی میں حل کر لیں اور اس میں مچھلی مکس کر دیں۔ تیل گرم کر یں اورمچھلی فرائی کر یں۔ تھوڑا سا پانی ڈالیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں۔ جب مچھلی آدھی گل جائے تو اسے پلٹ دیں۔ پھر دم پر رکھ دیں۔ آخر میں پسا ہوا گرمصالحہ پاؤڈر ڈال کر آگ پر سے اتار لیں۔

متعلقہ پکوان

(3352) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Korma - مزید فش قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Laziz Fish Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Laziz Fish Korma is a Fish Korma, and listed in the machli ka korma. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.