Murghi Ki Nihari Recipe In Urdu

مرغی کی نہاری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Murghi Ki Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Murghi Ki Nihari is a Chicken Nihari, and listed in the Nihari Chicken. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Murghi Ki Nihari Recipe In Urdu

اجزاء:
مرغی (ہڈی اور گوشت علیحدہ) ڈیڑھ کلو
پیاز(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
ادرک(باریک کٹی ہوئی) دو چائے کا چمچ
ہری مرچ(باریک کٹی ہوئی) چار عدد
پیاز(باریک کٹی ہوئی یخنی کے لئے) ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ(یخنی کے لئے) دو عدد
سونٹھ (یخنی کے لئے) چائے کا چمچ
لیموں(یخنی کے لئے) تین عدد
آٹا(بھون لیں یخنی کے لئے) چار کھانے کے چمچ
تیل (یخنی کے لئے) ایک پیالی
ترکیب:
چکن کی بڑی بوٹی بنوالیں اور ہڈیوں میں چار گلاس پانی اور پیاز، کالی مرچ، سونٹھ، لیموں، آٹا ڈال کر اتنا پکائیں کہ تین گلاس رہ جائے۔ ایک دیگچی میں آدھا تیل ڈال کر پیاز گولڈن کر لیں۔ اسی تیل میں مرغی اورمصالحہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں اور پھر یخنی ڈال دیں۔ جب جوش آجائے تو آدھی ہری مرچ اور آدھی ادرک ڈال دیں۔ باقی بچا ہوا تیل براؤن پیاز اور ڈیڑھ لیموں کا رس ڈال دیں اور ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں۔ جب پیش کرنا ہوتو آٹے میں تھوڑا سا پانی ڈال کر ملا دیں اور اس کونہاری میں ڈال دیں اور لکڑی کے چمچے کے ساتھ ہلاتے جائیں۔ نہاری گاڑھی ہوجائے تو بقایا ہری مرچ، لیموں، کارس اور ادرک ڈال کر گرم گرم نان کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4225) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Nihari - مزید چکن نہاری

More Recipes - مزید تراکیب