Tikka Paneer Recipe In Urdu

پنیر تکہ بنانے کی ترکیب

Tikka Paneer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

130 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ گاڑھی دہی۔
2 1 چائے کا چمچ ادرک پیسٹ۔
3 1 چائے کا چمچ لہسن پیسٹ۔
4 2 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
5 1 چائے کا چمچ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)۔
6 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ ۔
7 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا۔
8 1 چائے کا چمچ چاٹ مسالہ۔
9 1 چائے کا چمچ بیسن۔
10 1 کھانے کا چمچ آئل۔
11 نمک حسبِ ذائقہ۔
12 2 کپ پنیر (کاٹج پنیر) 50 ملی میٹر (2 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی۔ ادرک پیسٹ۔ لہسن پیسٹ۔ پسی ہوئی مرچ۔سرخ مرچ۔ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)۔ پنجابی گرم مسالہ۔دھنیا۔ چاٹ مسالہ۔ آئل۔ اور نمک باہم یکجا کریں اور بخوبی مکس کریں
  2. 2 تاکہ ایک میری نیڈ (Marinade) تیار ہو سکے۔
  3. 3 پنیر شامل کریں اور 15 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں تاکہ میری نیٹ (Marinate) ہو سکے۔
  4. 4 پنیر کے ٹکڑوں کو ایک پری۔
  5. 5 ہیٹ اوون میں 200o سی (400oایف) درجہ حرارت پروائر ریک (Wire Rack) پر ترتیب دیں اور گرل (Grill) کریں حتیٰ کہ پنیر ڈن (Done) ہو جائے (تقریباً 15 منٹ)۔
  6. 6 اوون سے نکال لیں۔
  7. 7 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5064) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tikka Paneer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tikka Paneer is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. its preparation time is only 130 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.