Pasanda Pyaz Recipe In Urdu

گائے کے گوشت کے پسندے پیاز کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Pasanda Pyaz Recipe In Urdu

اجزاء:
بغیر چربی گائے کا گوشت 250گرام
چربی 50گرام
سوئی سوس پانچ ملی لیٹر
ایم ایس جی 2.5گرام
سیسم آئل ایک ملی لیٹر
پیاز 100گرام
نمک 1.5گرام
وائٹ شوگر 0.5گرام
سرکہ 2.5ملی لیٹر
سٹاک 15ملی لیٹر
انڈے کی سفیدی ایک عدد انڈ ے کی
ترکیب تیاری:
گائے کے گوشت کے سات سینٹی میٹر لمبے پسندے کا ٹیں۔ پیاز بھی لمبے لمبے کاٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین تیز آگ پر رکھیں، تیل شامل کر یں اور اس میں پین کو چکر دلائیں۔ چربی ڈال دیں۔ جب یہ بڑی گرم ہو جائے تو گائے کا گوشت اور پیاز شامل کر دیں۔ جلدی جلدی چمچہ چلائیں۔ اب سرکہ،یخنی ، نمک چینی ،سوئی سوس اور ایم ایس جی ایک کے بعد ایک جلدی جلدی ڈالتے جائیں اور ہلاتے جائیں۔ یہاں تک کہ بلبلے چھوڑنے لگے ۔ سیسم آئل شامل کر دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4625) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pasanda Pyaz, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pasanda Pyaz is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.