Aloo Ka Salad Recipe In Urdu

آلوؤں کا سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Ka Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ka Salad is a Aloo Ke Salad, and listed in the Potato Salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Ka Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کیلوریز‎

143 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 درمیانے آلو چھ عدد (ایک ہی سائز کے ہوں)
2 نمک ایک چائے کا چمچ یا پسند کے مطابق
3 سیاہ مرچ پسی ہوئی 1/2 چائے کا چمچ
4 درمیانہ پیاز ایک عدد
5 سلاد کا تیل یا کارن آئل 1/4 کپ
6 سرکہ تین بڑے چمچ
7 دودھ تین بڑے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے آلو اُبال لیں
  2. 2 پھر چھیل کر پتلے پتلے کاٹ ڈالیں
  3. 3 ان کے اوپر نمک اور مرچ چھڑکیں
  4. 4 چھیلے ہوئے پیاز کے بہت پتلے قتلے کاٹ کر ڈالیں
  5. 5 ان سب چیزوں کے اوپر تیل ڈالیں
  6. 6 سلاد والے برتن کو جھٹک کر سب چیزوں کو ہلائیں
  7. 7 اب سرکہ ڈال کر پھر سے جھٹک کر ہلائیں
  8. 8 اگر آلو بہت ٹھنڈے ہوگئے ہیں توتیل اور سرکہ گرم کرکے ڈالیں اور پیش کریں
  9. 9 یہ بہت ہی عمدہ اور خوش ذائقہ سلاد ہے

متعلقہ پکوان

(2657) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo Ke Salad - مزید آلو کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب