Palak Tamatar Aur Mirch Ka Pizza Recipe In Urdu

پالک، ٹماٹر اورمرچ کا پیزا بنانے کی ترکیب

Palak Tamatar Aur Mirch Ka Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لال مرچ دو
2 تازہ ٹماٹر کا رس تین کھانے کے چمچ
3 پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد
4 لہسن باریک کٹے ہوئے دو جوئے
5 ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ سیر
6 ٹمیٹو پوری ایک کھانے کا چمچ
7 تازہ پالک ایک پاؤ
8 پنیر حسب ذائقہ
9 نمک اورکالی مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرچوں کو لمبائی میں کاٹ کر ان کے بیج نکال لیں
  2. 2 دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز، لہسن اورمرچیں شامل کر کے 5منٹ فرائی کر یں
  3. 3 ٹماٹر کارس اور ٹیمیٹو پوری ڈالیں اور نمک مرچ ملا کر 15منٹ تک ہلکی آنچ پر رکھیں
  4. 4 چکن کر دھو لیں اور تولئے پر رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں پھر اسے موٹا موٹا کاٹ لیں
  5. 5 سوس میں پالک ملائیں اور 10 منٹ پکائیں تاکہ پانی خشک ہو جائے
  6. 6 اوون 425 درجہ حرارت پر گرم کر یں
  7. 7 پیزا پر ہلکا سا آئل لگا ئیں اور اس پر پالک کا مکسچر ڈالیں
  8. 8 مکسچر پر پنیر ڈالیں اور 20 منٹ کے لئے بیک کر یں تاکہ سنہری ہو جائیں

متعلقہ پکوان

(3343) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak Tamatar Aur Mirch Ka Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Tamatar Aur Mirch Ka Pizza is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.