Quick Sarson Ka Saag Recipe In Urdu

سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Quick Sarson Ka Saag, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Quick Sarson Ka Saag is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Quick Sarson Ka Saag Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سرسوں کا ساگ ایک کلو
2 مکئی کا آٹا ایک پیالی ہری مرچیں
3 8 عدد لہسن
4 8 عدد سوکھی گول لال مرچیں
5 10 عدد پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 مکھن ایک پیالی
بگھار کے اجزاء:
1 لہسن (باریک کٹے ہوئے) 4 عدد
2 مکھن 1/2 پیالی
3 تیل 3 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ساگ کو باریک کاٹ کر ہلدی والے پانی میں بھگودیں
  2. 2 پھر دھو کر دیگچی میں ڈال لیں
  3. 3 اس میں آٹے اور مکھن کے علاوہ باقی اجزاء ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکالیں
  4. 4 ٹھنڈا ہوجائے تو چوپر میں پیس لیں
  5. 5 ساگ کو واپس دییگچی میں ڈال کر چند منٹ تک پکائیں
  6. 6 اس میں آٹا اور مکھن ملا کر بھون کر ڈش میں نکال لیں
  7. 7 فرائننگ پین میں بگھار کے اجزاء تل کر ساگ پر ڈال لیں اور گرما گرم پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(6231) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب