Vegetable Pakora Recipe In Urdu - Recipe No. 2269

سبز ی کے پکوڑے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2269

Vegetable Pakora Recipe In Urdu

اجزاء:
آلو (ابال کر میش کر یں) ایک عدد
مٹر (ابال کر میش کر لیں) چوتھائی پیالی
کشمیری مرچ(بیج نکال کر آدھا آدھا کر لیں) چار عدد
مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
بیسن ایک پیالی
سوڈا چٹکی بھر
نمک اور تیل حسب ضرورت
ترکیب:
بیسن، نمک، سوڈا، مرچ اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔ آلو ، مٹر، نمک اور مرچ ملائیں۔ تھوڑا سا آمیزہ ہر کشمیری مرچ میں بھر یں۔ پھر ان کو بیسن کے آمیزہ میں ڈبو کر گرم تیل میں سنہری تل لیں۔ پو دینے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(5340) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks - مزید ہلکے پھلکے سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Pakora, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Pakora is a Snacks, and listed in the snacks. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.