Chicken Sticks Recipe In Urdu

چکن اسٹکس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Sticks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Sticks is a KFC Fried Chicken, and listed in the Fried Chicken like KFC. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Sticks Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

239 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
3 ہلدی دو چائے کے چمچ
4 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
5 ہری مرچیں چار عدد (کٹی ہوئی)
6 سرکہ چوتھائی چائے کا چمچ
7 کریم آدھا کپ
8 انڈے پانچ عدد
9 شملہ مرچ ایک کپ ( کیوبز بنا لیں)
10 پیاز ڈیڑھ کپ (کیوب بنا لیں)
11 بریڈکرمز حسب ضرورت
12 تیل حسب ضرورت (فرائی کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کی بوٹیاں بنا لیں
  2. 2 اس میں لال مرچ، ہلدی، گرم مصالحہ، زیرہ، ادرک، لہسن، ہری مرچیں، اور کریم ملا دیں اور اس کو پکائیں
  3. 3 گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں
  4. 4 اسٹک پر ایک بوٹی، ایک شملہ مرچ، ایک کیوب، پیاز اور پھر بوٹی لگا کر انڈہ لگا دیں
  5. 5 اس کے بعد اس پر بریڈ کرمز لگائیں
  6. 6 تیل گرم کر لیں اور فرائی کر لیں
  7. 7 بہت مختلف اور مزیدار ذائقہ دیں گے

متعلقہ پکوان

(5335) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From KFC Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن، کے ایف سی کی طرح

More Recipes - مزید تراکیب