Zinger Chicken Stripes Recipe In Urdu

زنگر چکن سٹرائپس بنانے کی ترکیب

Zinger Chicken Stripes Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک کلو گرام
2 پانی ایک لیٹر
3 سبز مرچوں کی پیسٹ 3کھانے کے چمچ
4 سفید سرکہ ایک کپ
5 نمک 2 کھانے کے چمچ
6 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
7 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
8 سیاہ مرچیں (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
9 سفید مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
10 لال مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
11 سویا سوس 2 چائے کا چمچ
12 چلی سوس2 چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 چکن بریسٹ کو سڑائپس“ کی شکل میں کاٹ لیں۔
  2. 2  اب ایک پیالے میں پانی، سبز مرچوں کا پیسٹ ، سفید سرکہ، نمک، لہسن ادرک کا پیسٹ ، سیاہ اور سفید مرچیں ، سویا سوس، اور چلی سوس اچھی طرح مکس کریں اور اس میں چکن کی سٹرائپس ایک گھنٹے تک میرینیڈ (Marinade) ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 اب چکن پانی سے نکال کر ایک پلیٹ میں رکھیں پھر لال مرچیں اور ایک کھانے کا چمچ چلی سوس چکن سٹرائپس ، پر اچھی طرح مل کر مزید دس منٹ کے لئے میرینیڈ “ کریں۔
  4. 4  چکن سٹر ائپس کارن فلور میں رول کریں اور فالتو کارن فلور ہلکا سا جھاڑ دیں۔
  5. 5  ایک بار پھر چکن ٹھنڈے پانی میں ڈپ کر کے کارن فلور میں رول کریں اور ڈیپ فرائی کر لیں۔ درمیانی آنچ پر تقریبا پانچ منٹ تک گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں۔

(2077) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Fast Food - مزید متفرق مزیدار فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Zinger Chicken Stripes, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zinger Chicken Stripes is a Mix Fast Food, and listed in the Mixed Fast Food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.