Dum Wale Aloo Recipe In Urdu

دم کئے ہوئے آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dum Wale Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Wale Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dum Wale Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

93 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو (درمیانہ سائز) آدھا کلو
2 سرخ مرچ (پسی ہوئی) آدھا چمچہ
3 چینی ایک چٹکی
4 پیاز (چھوٹے سائز کی) دو عدد
5 ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا
6 ہری مرچ تین چار عدد
7 ہلدی آدھا چمچہ
8 نمک حسب ضرورت
9 گرم مصالحہ (پساہوا) آدھا چمچہ
10 ٹماٹر(بڑا) ایک عدد
11 لہسن پانچ جوئے
12 سرکہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو ابال لیں۔ جب یہ قدرے نرم ہو جائیں تو چولہا بند کر دیں
  2. 2 آلوؤں کے چھلکے اتارلیں
  3. 3 اب پیاز، ٹماٹر، ادرک، لہسن اور ہری مرچوں کو پیس لیں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور بمعہ سرکہ یہ آمیزہ اس میں ڈال دیں اور پانچ منٹ تک پکائیں
  5. 5 اب آلو بھی اس میں شامل کر دیں اور ہلدی، سرخ مرچ ، نمک اور چینی بھی ڈال دیں اور تین منٹ تک پکنے دیں
  6. 6 آنچ درمیانہ رہے گی
  7. 7 تین چوتھائی پانی پیالی ڈال کر پانچ ابلنے کا انتظار کر یں
  8. 8 پانی ابلنے لگے تو آنچ مدہم کر دیں اور دس منٹ تک پکنے دیں
  9. 9 جب پانی خشک ہونے لگے اور شوربہ گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور اوپر سے گرم مصالحہ چھڑک دیں
  10. 10 بہت خوش ذائقہ آلو بنیں گے
  11. 11 یہ دم کئے ہوئے آلو بہت مزیدار ہوں گے

متعلقہ پکوان

(2866) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب