Singapore Chicken Recipe In Urdu

سنگاپوری چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Singapore Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Singapore Chicken is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Singapore Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

ضروری اشیاء:
1 مرغی (بون لیس) 1 کپ
2 انڈے کی سفیدی 1 عدد
3 کارن فلورایک چائے کا چمچہ
4 تیل تلنے کے لئے
5 سفید سرکہ 2 چائے کے چمچے
6 چلی گارلک سوس 2 چائے کے چمچے
7 نمک حسب ذائقہ
8 میکرونی 1 کپ
9 لہسن (کٹا ہوا) 1/2 چائے کا چمچہ
10 کالی مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
11 مسٹرڈ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
12 مرغی کی یخنی 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن میں سفیدی ، کارن فلور، ایک چائے کا چمچہ چلی گارلک سوس، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کریں
  2. 2 1/2 گھنٹہ کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 تیل گرم کریں اور مرغی فرائی کرلیں
  4. 4 الگ پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 ایک منٹ بعد مرغی کی یخنی ڈالیں
  6. 6 اس کے بعد چلی گارلک سوس، کارن فلور کو پانی میں حل کرکے اور تلی مرغی ڈالیں اور دومنٹ پکائیں
  7. 7 مرغی میں ڈال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3905) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب