Beef Chili Tips in Urdu - Beef Chili Totkay - Tip No. 1080

Urdu Totkay Beef Chili بیف چلی (Tip No. 1080) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beef Chili Recipe In Urdu

بیف چلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1080

اجزاء:
گوشت کے پتلے پارچے 2 کلو
ہری مرچ 8 عدد
پیاز 5گٹھی
کارن فلور 2 پاؤ
آئل حسب ضرورت
پانی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کے پارچوں میں نمک سویا ساس اور 8پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلنے دیں۔ گوشت گل جائے اور پانی چار پیالی رہ جائے تو پارچوں کو نکال کر کارن آئل میں ذرا سا تل لیں. ہری مرچیں لمبی لمبی کاٹ کرپلیٹ میں رکھیں۔ پیاز کے گول گول ٹکڑے کاٹ کرمرچ اورپیاز معمولی ساتل لیں۔ گوشت کے بچے ہوئے پانی میں کارن فلور گھول کر ڈال لیجئے اس میں گوشت پیاز ہری مرچ اور نمک بھی ملا دیں۔ہلکی آنچ پرشوربہ گاڑھا کر کے اتار لیں۔ ڈش تیارہے۔

More From Chinese Beef Or Meat