Kari Number 1 Tips in Urdu - Kari Number 1 Totkay - Tip No. 3260

Urdu Totkay Kari Number 1 کڑہی سالن (Tip No. 3260) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kadhi Pakora And Kari in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kari Number 1 Recipe In Urdu

کڑہی سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3260

اشیاء:
لسی ایک کلو
نمک، مرچ حسب پسند
لہسن 20جوئے
پیاز دو عدد
بیسن ایک پاؤ
ہلدی ایک چھوٹا چمچ
گھی آدھا کپ
سوڈا آدھا چمچ
ترکیب:
لسی میں بیسن کو گھول لیں۔ نمک، مرچ، لہسن ، پیاز پسا ہوا لیں۔ گھی کی آدھی مقدار میں مصالحہ خوب بھون لیں۔ خوشبو آنے لگے تو لسی اور بیسن کا آمیزہ ڈال کر ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں زیادہ پتلی یا گاڑھی نہ ہو۔ دوسرے بیسن میں نمک، مرچ ، پیاز کاٹ کر اور کھانے کا سوڈا ملا لیں پھر گھول کر گھی میں پکوڑے تل لیں اور ساتھ ساتھ کڑھی میں ڈالتی رہیں۔ تھوڑی سی کٹی ہوئی پیاز اور ثابت زیرے کا تھوڑے سے گھی میں بگھار کر کے اوپر سے ڈال دیں۔

More From Kadhi Pakora And Kari