پھٹی کی رسد محدود ہونے ک باعث روئی کے بھائو میں تیزی
بارشوں سے فی الحال کپاس کو نقصان نہیں ہوا،بین الاقوامی مارکیٹوں میں بھائو میں اضافہ ہونے کی توقع کم، کاٹن بروکرز فورم
اتوار 16 جولائی 2017 16:41
(جاری ہے)
حالیہ بارشوں سے فی الحال کپاس کی فصل کو کوئی نقصان نہیں ہوا زیادہ بارشیں نقصان کا باعث ہوسکتی ہیں کپاس کے کاشت کاروں کو محتاط رہنا پڑے گا۔
نسیم عثمان کے مطابق نئے سیزن میں بین الاقوامی کاٹن مارکیٹوں میں کپاس کے بھائو میں اضافہ ہونے کی توقع کم ہے ۔ حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل کو فوری طورپر حل کرے اور اسے بحرانی کیفیت سے نکالنے کیلئے اقدامات کرے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے 15جولائی سے روئی کی درآمد پر ڈیوٹی میں اضافہ کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.