میرے خیال میں اب کوئی سڑکوں پر نہیں آئیگا ‘چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں ‘ اعجاز الحق
چوہدری نثار نے کہا جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے ‘(ن) لیگ کے ٹوٹنے کے آثار نظر نہیں آتے ‘ اتوار کے روز گفتگو
اتوار 16 جولائی 2017 23:50
(جاری ہے)
اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ آچکی ہے مگر اس اصل فیصلہ سپر یم کورٹ آف پاکستان نے کر نا ہے اور آج سے وہاں کاروائی شروع ہو گئی دیکھتے ہیں وہاں عدالت کا کیا فیصلہ ہے اسکے بعد ہی استعفیٰ پر بات ہو نی چاہیے ۔
اپوزیشن کے سڑکوں پر آنے کے متعلق سوال کے جواب میں اعجاز الحق نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا اب کوئی اپوزیشن جماعت سڑکوں پر آئیگی کیونکہ عام انتخابات میں بہت کم وقت باقی ہے اور جہاں تک چوہدری نثار علی خان کا تعلق ہے تو چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں ‘چوہدری نثار نے کہا جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.