ایک کیفے کے ٹوائلٹ میں آئی فون 8 گرانے والا شخص دوہری مصیبت میں پھنس گیا
امین اکبر منگل 13 فروری 2018 23:51
گزشتہ ہفتے ٹانگ نامی شخص کسی مقامی ہوٹل میں اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ شراب نوشی کر رہا تھا۔ ایک موقع پر وہ ٹوائلٹ گیا تو وہاں اسے اپنا فون استعمال کرنے کا خیال آیا۔ آئی فون استعمال کرتے ہوئے وہ اسکے ہاتھ سے ٹوائلٹ میں گر گیا۔ ٹانگ نے اس زبردست موبائل فون کے لیے 8,000 یوآن (1,300ڈالر) ادا کیے تھے اور وہ اسے اتنی آسانی سے گٹر میں جاتے نہیں دیکھ سکتا تھا۔ لہٰذا اس نے فوراً ہی گھٹنوں کے بل نیچے بیٹھ کر اپنے بازو سے موبائل ڈھونڈنے کی کوشش کرنے لگا۔ اسی دوران موبائل پائپ میں مزید آگے تک چلا گیا تھا تو اس نے بھی اپنا بازو مزید آگے کر دیا۔
(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.