جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس،
بطور چیئرمین نیب عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک کی شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریوں، انوسٹی گیشنز پر ہونیوالی پیشرفت کا جائزہ لیا اب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر نہ صرف سختی سے عمل کیا جا رہا ہے بلکہ قانون کے مطابق احتساب ہوتا ہوا نظر آرہا ہے، اجلاس سے خطاب
جمعہ 9 مارچ 2018 17:47
(جاری ہے)
انہوں نے ہا کہ بدعنوان عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی اور ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے اقدامات آہنی ہاتھوں سے اٹھائے جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ نیب افسران بلا امتیاز اپنے فرائض صرف اور صرف ٹھوس شواہد، میرٹ ، شفافیت اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سرانجام دیں۔
چیئرمین نیب نے بعض نے بعض پبلک سیکٹر ڈیپارٹمنٹس کی طرف سے 50 ملین روپے یا اس سے زائد رقم کے کنٹریکٹسکی تفصیلات بشمول پروکیورمنٹ ، ٹینڈرز اور کنٹریکٹس کی کاپی سکروٹنی اور جائزہ کیلئے نیب کو جمع نہ کروانے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ نیب کے تمام ڈی جی اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان سے متعلقہ ریجنل بیوروز کے پبلک سیکٹر ڈیپارٹمنٹس 50 ملین روپے یا اس سے زائد رقم کے کنٹریکٹس کی کاپی نیب میں سکروٹنی اور جائزہ کیلئے جمع کروائیں ۔ عدم فراہمی کی صورت میں متعلقہ افسران کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.