گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
سی پیک گیم چینجر اور پاکستان میں خوشحالی کا پیغام لائے گا‘ وفاقی وزیر مواصلات کا پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب
پیر 29 اپریل 2024 19:59
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاس آئوٹ ہونے والے افسران اور ان کی فیملیز کو مبارکباد دیتا ہوں ،گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا، سی پیک گیم چینجر اور پاکستان میں خوشحالی کا پیغام لائے گا۔
آئی جی موٹروے پولیس سلیمان چودھری نے کہا کہ وسائل کی کمی کے باوجود موٹروے پولیس شاندار کام کر رہی ہے ۔موٹروے پولیس نے خوش اخلاقی، ایمانداری اور خدمت کے جذبے سے اپنا نام بنایا ہے۔پٹرول آفیسر فیصل محمود خان آل رائونڈ فرسٹ، آنر کیپ یاسمین نواز نے سیکنڈپوزیشن حاصل کی پٹرول آفیسر کامران شبیربیسٹ اکیڈمکس کا ایوارڈ، انیس الاسلام نے بیسٹ ان فائر کا اعزاز حاصل کیا،پٹرول آفیسر فرقان علی، طاہرہ نور صابری بیسٹ ان پریڈ اور تاج نبی نے بیسٹ ان ڈسپلن ایوارڈ حاصل کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر مواصلات نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان: سیلاب سے جانی و مالی نقصان، عالمی برادری سے امداد کی اپیل
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.