مریم آپا اس وقت انتہائی دکھی ہیں ان کابرانہیں منانا چاہیے، ناصر حسین شاہ
آج عدالتیں آزادانہ فیصلے کرتی ہیں لیکن مخالفین کو وہ عدالتیں چاہئیں جو بے نظیر کے خلاف فیصلے دیا کرتی تھیں،میڈیا سے بات چیت
منگل 13 مارچ 2018 16:34
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج عدالتیں آزادانہ فیصلے کرتی ہیں لیکن مخالفین کو وہ عدالتیں چاہئیں جو بے نظیر کے خلاف فیصلے دیا کرتی تھی، انہوں نے 50روپے نہیں بلکہ 500 ارب کی کرپشن کی۔
پی ایس ایل کے حوالے سے انہوںنے کہا کہ مختلف پروجیکٹس میں بہت تاخیرکی جارہی ہے ، پی ایس ایل کے فائنل کا انعقاد ہونے جارہا ہے ، اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونگی، ٹکٹس کی فروخت سے لیکر میچ کے اختتام تک تعاون کی ضرورت ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شائقین کوپارکنگ کی سہولت دی جائے وہی پارکنگ کی جائے ، اسٹیڈیم میں پہنچانے کیلئے فری شٹل سروس چلائی جائیگی، شائقین کو پارکنگ سے شٹل سروس اسٹیڈیم پہنچائے گی۔انھوں نے اہل کراچی کو مشورہ دیا کہ فائنل والے دن شہریوں کو صبر، برداشت اور حسن سلوک کا مظاہرہ کرنا ہوگا، دنیا بھر کو کراچی اور پاکستان کا مثبت چہرہ دکھائیں گے، اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونگی، سپورٹ اور تعاون کریں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.