الیکشن سے قبل ایک نہیں دو کتابیں آ رہی ہیں، عمران خان کے بعد ایک اور سیاست دان کے لئے خطرے کی گھنٹی بج کئی
مقدس فاروق اعوان پیر 2 اپریل 2018 11:26
(جاری ہے)
لیکن میں ایک بات بتا دوں کہ الیکشن سے قبل صرف ریحام خان کی کتاب نہیں آنے والی بلکہ دو کتابیں آنے والی ہیں اور دوسری کتاب تیمینہ درانی سے متعلق ہے۔جو ان کے پرسنل سٹاف کے ایک افسر لکھ رہے ہیں۔اور اس کتاب میں بھی کئی انکشافات ہوں گے۔تہمینہ درانی کے اوپر لکھی گئی کتاب میں بتایا جائے گا کہ کون کون کہاں آتا جاتا تھا۔رانا عظیم کا کہنا تھا کہ اس طرح سے کتابیں لکھنے کا رحجان بہت برا ہے۔اور ایسی کتابیں لکھ کر صرف اپنا غصہ اتارا جاتا ہے۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.