
Urdu Articles, Features and Interviews (page 140)
مضامین و انٹرویوز
-
مزدور بچے
پھول ہاتھوں کو اس عید پر بھی کوئی عیدی دینے والا نہ ملا۔۔۔ پاکستان میں مزدور بچوں کیلئے این جی اوز اور بے شمارادارے کام کررہے ہیں۔ سوچنے کاپہلو یہ ہے کہاں لاکھوں ننھے مزدوروں کی زندگیوں میں کیا بہتری آئی جوعید کے روز بھی اپنے تنگ وتاریک گھروں سے بے ذائقہ چائے کے چند گھونٹ پی کر رزق تلاش کرنے نکل کھڑے ہوئے
پیر 25 جولائی 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان خواتین کے مسائل
افغانستان سے بھا رت کے ڈیفنس اتاسی ایس کے نرائن کو نکال دیا گیا۔ دنیا کے ملکوں میں کسی متنازعہ مسئلے پر سفیروں کو بلا کر تنبیہہ کرنے کا تو سب ہی جانتے ہیں مگر افغانستان سے ڈیفنس اتاشی کو کیوں نکالا گیا یہ کہانی ذرا سی مختلف ہے
ہفتہ 23 جولائی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی کی ناکام فوجی بغاوت
ترکی میں فوج کے ایک گروہ کی بغاوت کو عوام نے جس طرح سڑکوں پر آکر ناکام بنا یا اس کے چرچے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہو رہے ہیں۔ اسے اتفاق ہی سمجھا جائے کہ اس بغاوت سے کچھ دن قبل پاکستان میں بھی مارشل لاء کو دعوت دی جا رہی تھی اور اپوزیشن کی نمائندگی کرنے والے بعض سیاستدان رواں مہینے کو خاصا اہم قرار دے رہے تھے
ہفتہ 23 جولائی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا مرد عورتوں سے زیادہ غصے والے ہوتے ہیں؟
ہمارے معاشرے میں ایک طویل عرصے سے یہ بات ہر کوئی تسلیم کر چکاہے کہ غصہ مردانگی کی نشانی ہے اور یہ مردوں میں عورتوں کی نسبت زیادہ پایا جاتا ہے۔
جمعہ 22 جولائی 2016 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کشمیر اور عالمی ضمیر
کشمیر جو کہ ہماری شہہ رگ ہے بھارت اْس پر بے دریغ خنجر چلا رہا ہے۔ بھارت نے بربریت اور بہیمانہ مظالم کی انتہا کر دی ہے۔ وہ کشمیر جو خوبصورت وادیوں کی شہزادی ہے، وہ کشمیر جہاں پہ رنگ و نور کی روشنیاں ہیں
جمعہ 22 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی اور صوبائی کابینہ میں تبدیلیاں ناگزیر
بات سندھ میں صوبائی حکومت کی ہو یا اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی ہر جگہ کارکردگی کو مزید نتیجہ خیز بنانا ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی حکومتوں کو 2013 کے الیکشن کے بعد جو انتخابی وعدے پورے کرنے تھے ان کی تکمیل میں وقت کم رہ گیا
جمعرات 21 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور ایٹمی جنگ کے خطرات
وفاقی کابینہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے اقوام متحدہ کو یاد دلائے گئے ”نامکمل ایجنڈے “کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ خود اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے نئے سرے سے کوششوں کا آغاز کرے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول کو یقینی بنائے
جمعرات 21 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسیحاکا انتظار
پاکستانی واحد قوم ہیں جو ہمیشہ مسیحاکے انتظار میں رہتے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جو قومیں اپنی قسمت خود سنوارنے کی بجائے اس انتظار میں رہتی ہیں کہ کوئی آکر انکے حالات بدلے تو ایسی قومیں سستی اور کاہلی کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں
بدھ 20 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم الحاق کشمیریوں کے خوابوں کا ترجمان
19 جولائی یوم الحاق ، کشمیر کی تاریخ کا وہ دن ہے جب 1947 کی تقسیم کے فوراََ بعد کشمیری عوام کے قائدین نے مسلم کانفرنس اجتماع میں پاکستان کے ساتھ الحاق کشمیر اعلان کرکے کشمیری عوام کے امنگوں کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا
بدھ 20 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کیخلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری
جنوبی پنجاب میں کاروکاری اور غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میٹروبس منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں
بدھ 20 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شعبہ تعلیم پنجاب کا مستحسن اقدام
وقت کے ساتھ اقتصادی و معاشرتی، سیاسی و سائنسی، فنی اور تعلیمی و تہذیبی تفسیر و تبدل ایک فطری عمل ہی نہیں بلکہ ضروری بھی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیاں قدرتی ہوتی ہیں۔ تاہم علمی و تہذیبی، معاشرتی و اقتصادی ہر نہج پر تبدیلی کیلئے کچھ تو حجت تمام کرنا ہی پڑتی ہے۔
منگل 19 جولائی 2016 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی میں بغاوت اور ہمارا سیاسی چلن
ترکی میں فوج کے ٹولے کی جمہوری حکومت کیخلاف بغاوت ناکام ہو گئی۔ رات کے اندھیرے میں فوجی گروہ کی طرف سے مارا گیا شب خون اسکی خواہش و جستجو کے مطابق نتائج کا حامل ہوتا تو ترکی میں اسے انقلاب کا نام دے کر ریڈیو ٹی وی پرآج طربیہ گیت گائے اور انقلاب کے حامیوں کی طرف سے شہنایاں اورشادیانے بجائے جا رہے ہوتے
منگل 19 جولائی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور اپوزیشن کی صف بندی
اگلے دو ماہ میں کیا ہوگا
پیر 18 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی کشمیری حکومت کہاں ہے؟
وادی میں موت کا رقص جاری ہے۔ کشمیر ی بہن بھائی پاکستان کی محبت میں جانیں گنوا رہے ہیں ۔ چاند تارے والا ہریالی پرچم شہیدوں کا کفن بن رہاہے۔ پیشانیوں پر چاند تارے والے ہریالی پرچم کی پٹیاں باند ھ رکھی ہیں
پیر 18 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب یوسف رضا گیلانی اور شاہ محمود ” چپ شاہ “ بن گئے
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قبل ازیں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت یہ اعلان بھی کرچکی ہے کہ دونوں پارٹیاں ایک کنٹیسز کی سوار بھی بن سکتی ہیں۔
ہفتہ 16 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بنگلہ دیش کی داخلی صورتحال اور پاکستان پر الزام تراشی
26 نومبر2008 ء کو ممبئی میں ہوٹلوں پر ہونیوالا حملہ بھی موضوع میں شامل تھا۔ تاہم سی این این کی طرف سے بار بار ایک ہی بات پر زور دیا جاتا رہا کہ بنگلہ دیش ایک سیکولر ملک ہے تو وہاں اسلامی انتہا پسند کیسے پہنچ گئے؟یہ بڑا عجیب سا سوال تھا
ہفتہ 16 جولائی 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی آپریشن کا اگلامرحلہ
سرکاری دفاتر میں سیاسی دفاتر کی بندش کافیصلہ کارکنوں کو ” نوازنے“ کاآغاز کس نے کیا، گھوسٹ ملازمین کامحاسبہ کب اور کیسے ہوگا
جمعرات 14 جولائی 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فقیر سابادشاہ‘ درویشانہ زندگی ‘ قابل رشک موت
اینٹ تکیہ‘ ایدھی عمر بھر مردوں کا لباس‘ جوتے پہنتے رہے مجبور افراد کیلئے سڑکوں پر خود بھیک مانگتے‘ خیرات کی ایک پائی بھی اپنے اوپر حرام سمجھی
بدھ 13 جولائی 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلتھ کیئر کونسل، پنجاب حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام
پاکستان کے سب سے بڑے انسانیت کی خدمت کے ادارے ایدھی فاوٴنڈیشن کے بانی اور سربراہ جو پاکستان کیا دنیا کے بہت بڑے سماجی ورکر تھے، دو روز قبل اللہ کو پیارے ہو گئے۔ اتنے بڑے ادارے کے سربراہ ہو کر بھی وہ خود اس ادارے میں معمولی ورکر کے طور پر کام کرتے تھے۔ اس ادارے کا سالانہ بجٹ اربوں ڈالر ہے مگر انہوں نے کبھی ایک پیسہ بھی اپنی ذات پر نہیں لگایا تھا
بدھ 13 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت بزنس کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک
یو ں تو جب سے نریندر مودی بھارت کے وزیر اعظم منتخب ہوئے ، مغربی ممالک بھارت کو اپنے سودوں کی دلفریب منڈی تصور کرتے ہوئے ایک دوسرے پہ ٹوٹے پڑ رہے تھے لیکن آہستہ آہستہ ان پر حقیقت آشکار ہو رہی ہے کہ بھارت کی حقیقت کیا ہے
منگل 12 جولائی 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.